’چُپ رہا نہیں جاتا‘: لسانی، ثقافتی اور علاقائی شناخت کی حامل تحریریں تلفظ اور معنی کے رشتے کو ضرور ملحوظ رکھا جانا چاہیے اور ہمیں لہجوں کی مقامیت مزاح میں استعمال کرتے ہوئے لسانی و ثقافتی بالادستی کا تاثر نہیں دینا چاہیے۔ شائع 21 مارچ 2023 04:32pm